ChashmoCharag Khandan e Barkat

ChashmoCharag Khandan e Barkat

パッケージ:
com.noorisys.chasmochirag
ダウンロード:
100
サイズ:
3.6 MB
Android 要件:
4.0.3 以上
アップデート:
2017年3月31日
3
最新バージョン:
1.1
年齢:
ダウンロード

امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمۃ کی حیات مبارکہ اور آپ کی علمی خدمات بالخصوص قرآن مقدس کی بے مثال خدمت کو اجاگر کرتی دل پذیر تحریر جسے مسعود ملت ڈاکٹر محمد مسعود احمد نقشبندی علیہ الرحمۃ نے اپنے منفرد اسلوب میں تحریر فرمایا ہے۔ امام احمد رضا کو چشم و چراغ خاندان برکات کا خطاب آپ کے پیر خانہ خانقاہِ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ سے عطا ہوا۔ امام احمد رضا علیہ الرحمۃ پر آپ کے پیر و مرشد سید آل رسول احمدی مارہروی رحمۃ اللہ علیہ کو بھی ناز تھا۔.

コメント

類似のアイテム

のアプリ Noori Mission