حضرت امام زین العابدین علیہ السلام كی دعائوں اور پُر اثر مناجاتوں كا ایك نایاب مجموعہ جو اللہ كے نیك بندوں كیلئے ایك بیش قیمت تحفہ ہے۔ اُلوہیت كے راز ہائے سر بستہ اور عبودیت كے سچے موتیوں كا خزانہ جو اِصلاح معاشرہ، دینداری اور خداپرستی كے مضامین پر مشتمل ہے۔.
コメント